افطار میں جلدی کرنا افضل ہے۔
Hadith of The Dayافطار میں جلدی کرنا افضل ہے۔ |
سیدنا سہل بن سعد رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: “ لوگ ہمیشہ نیکی پر رہیں گے جب تک کہ وہ جلد افطار کرنے میں جلدی کیا کریں گے۔”
|
صحیح بخاری
|
Comments
Post a Comment